Chào các bạn! Vì nhiều lý do từ nay Truyen2U chính thức đổi tên là Truyen247.Pro. Mong các bạn tiếp tục ủng hộ truy cập tên miền mới này nhé! Mãi yêu... ♥

کاتیل

تمہارے جسم سے بہتا لہو،
میری روح کو سکون دیتا ہے۔

تمکو یو تڑپتا دیکھ،
میرے زخم پر مرہم لگتا معلوم ہوتا ہے۔

جس طرح کبھی تمنے حس کے اسکو مارتا چھوڑ دیا،
میرے جینے کا مقصد تیرے موت بنگیا اس دن۔

رنگ دیا میرے ہاتھ تمنے گناہوں کی سیاہی سے۔

اب کس طرح سامنا کرو گے رب کا،
سری زندگی جسکو نظر انداز کیا تمنے۔

مجھے خوف نہیں موت کا،
انتقام کا یہ راستہ خود ہی کیا میںنے منتخب۔

خوش بھی ہو،
اُداس بھی مگر۔

آخر کاتیل بن گئی  اپنی محبت کی،
اپنی بہن کے خاطر۔

~~~~~~~~

السلام وعلیکم!

تو کیسی لگی آپکو آج کی یہ ادھورے کہانی؟ کیا تعلق تھا کاتیل سے اسکا جس نے اسکو کاتیل بنے پر مجبور کیا؟ خون کا رشتے ایہام ہے زیادہ یہ محبت آپکے نزدیک؟

کمنٹ اور ووٹ کر کے میرا حوصلا بھرے اور دعائوں میں یاد رکھے.

خدا حافظ۔

~~~~~~~~~

Bạn đang đọc truyện trên: Truyen247.Pro