
آنکہیں ادهوری کہانیاں
السلام و علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
آنکہیں ادھوری کہانیاں
یہ اُردو میں لکھی گئی کتاب میری باقی کتابوں سے مختلف ہے، ہلکی اس میں بھی شاعرانہ الفاظ کا استعمال کیا گیا ہے۔ اس کتاب میں زندگی کے بیچ سے چوڑائی گئی کچھ لمحے ہے، کچھ باتیں، کچھ احساس، کچھ تنہائی، کچھ آنکہیں انسانی باتیں اور محبت ہے۔
ان باتوں کو کچھ اس طرح بیان کیا گیا ہے کی آپ ماضی اور مستقبل کی کہانی تصاویر کر سکے۔
اُمید کرتی ہو کی یہ کتاب آپ کو پسند آئیگی اور ساتھ میں یہ بھی اُمید رکھتی ہو کی آپ مجھے اور میری اس کتاب کو اپنا ڈھیر سری محبت اور توجہ دیگے۔
ووٹ اور کمنٹ کر کے میرا حوصلا افزائی کرے اور بتائے کی آپ کو میری یہ کتاب کیسی لگی۔
شکریہ
*****
کہانیاں کچھ آنکہیں انسانی ادھوري سے،
رنگ چکی ہے ان صدی سدے کاگسوں کو،
اپنی سیاہی سے۔
****
Bạn đang đọc truyện trên: Truyen247.Pro