"خواہشیں"
#میدان_حشر
جب خواہشیں مردہ ہونے لگیں تو سب سے پہلے انسان چُپ ہوجاتا ہے اپنے اندر خوابوں کی قبریں بناتا بناتا انسانوں سے کٹ جاتا ہے...
پہلی قبر۔ ۔ ۔
دوسری قبر۔ ۔ ۔
تیسری۔ ۔ ۔
دِل دِل نہیں رہتا قبرستان بن جاتا ہے...
اور قبرستان میں کیا ہوتا؟؟
سناٹا..
گہرا سناٹا۔
Bạn đang đọc truyện trên: Truyen247.Pro