Chào các bạn! Vì nhiều lý do từ nay Truyen2U chính thức đổi tên là Truyen247.Pro. Mong các bạn tiếp tục ủng hộ truy cập tên miền mới này nhé! Mãi yêu... ♥

Sneakpeak

2nd #Sneakpeak of Upcoming episode 😭😭

#میدان_حشر

طیات نے ادھر اُدھر دیکھا اور بے ساختہ اُسکی حشر نظریں پیچھے پلٹی پرام گاڑی کے ساتھ نہیں تھی  ابھی اُس نے ڈھونڈنے کے لیے نظریں دوڑائی ہی تھی پرام اُسے ڈھلان سے نیچے  جاتی دکھائی دی....
"میرا بچہ.."
ساتھ کھڑے حماد نے اُسکی چیخ پر سامنے دیکھا تو پرام اب بیچ سڑک پے آ رکی تھی...
"حماد کیا ہوا.."
اقراء کی گھبرائی ہوئی آواز گونجی...
فون پر حماد کی گرفت ڈھیلی پڑی...
حماد کی نظروں نے سامنے سے آتے ٹرک کو دیکھ لیا...
"حماد میرا بچہ.."
طیات کہہ کر رکی نہیں اُس نے بھی آتے ٹرک کو دیکھ لیا تھا...
"طیات رُک جاؤ"
حماد بھی پیچھے دوڑا....
حماد کے ہاتھ سے موبائل گر گیا وُہ طیات کی طرف بھاگا...
"حماد کُچھ تو بولیں کیا ہوا ہے...."
اقراء کو ایک ڈر نے آ گھیرا....
"میرے مالک حفاظت کرنا..."
اقراء نے دِل پر ہاتھ رکھ کر کہا رابطہ منقطع ہوچکا تھا....
"طیات ہٹو..."
حماد نے اُسے دھکا دیا....
ٹرک اب بلکل قریب آچکا تھا...
طیات اپنی اولاد کو بچا چُکی تھی مگر حماد ہٹ نا سکا مگر اپنی"منہ بولی" بہن کو بچا چُکا تھا وہ خود نا ہٹ سکا مگر اپنا وعدہ نبھا چُکا تھا وہ.... حماد نے اپنی آنکھیں بند کرلی
"لَا إِلٰهَ إِلَّا الله مُحَمَّدٌ رَسُولُ الله"
بے اختیار لبوں سے ادا ہوا....
"حماد...حماد"
طیات کی دِل دہلا دینے والی چیخ ماحول کو ساکت کرگئی وقت جیسے وہی رُک گیا اُسی جگہ ٹہر گیا سب.....

Bạn đang đọc truyện trên: Truyen247.Pro